مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دیپکا پاڈوکون بالی ووڈ کی سب سے مہنگی ہیروئن بن گئیں
ممبئی ... دیپکا پاڈوکون بالی ووڈ کی سب سے مہنگی ہیروئن بن گئی ہیں۔حال ہی میں دپیکا نے ایک سافٹ ڈرنکس کمپنی کے ساتھ ایک سال کے لیے اشتہار کا معاہدہ کیا اور اس کے لیے انہیں مبینہ طور پر چھ کروڑ روپے کی بھاری بھرکم رقم دی گئی۔اس سے پہلے کسی ہیروئن کو اشتہار کے لیے اتنی بڑی رقم کبھی نہیں دی گئی۔ دیپکا نے ایسا کر کے پرینکا چوپڑا، قطرینہ کیف اور ایشوریہ رائے بچن تک کو پیچھے چھوڑ دیا جو ایک اشتہار کے لیے پانچ سے ساڑھے پانچ کروڑ روپے تک لیتی ہیں۔