مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عرفان خان سٹیون سپیلبرگ کی فلم ’’جراسک پارک‘‘ سیریز میں نظر آئیں گے
ممبئی...بالی ووڈ کے معروف ورسٹائل اداکار عرفان خان ہالی ووڈ کیلئے نیا چہرہ نہیں ہیں۔ عرفان خان قبل ازیں ہالی ووڈ کی تین فلموں ’’سلم ڈاگ ملینیئر ،لائف آف پائی اور سپائیڈر مین‘‘میں نمایاں کردار ادا کرچکے ہیں۔اب ایسی اطلاعات ہیں کہ عرفان خان ہالی ووڈ کے معروف ترین آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار سٹیون سپیلبرگ کی فلم ’’جراسک پارک‘‘ سیریز میں نظر آئیں گے ۔سپیلبرگ اپنی ڈائناسور فرنچائز کا چوتھا حصہ لے کر آ رہے ہیں۔ اس فلم میں عرفان خان جراسک پارک کے مالک کا کردار ادا کرنے والے ہیں البتہ عرفان کا کردار فلم میں منفی نہیں ہے ۔ 1993 میں پہلی بار فلم جراسک پارک پردئہ سیمیں پر آئی تھی اور اس نے پوری دنیا میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے تھے ۔ اب اسی سلسلے کی چوتھی فلم کے 2015 میں جون کے مہینے میں ریلیز ہونے کی اطلاعات ہیں۔