مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ ہیرو شاہ رخ ،سلمان اور رنبیر ’’چوریاں ‘‘کریں گے
ممبئی...بالی ووڈ کے نامور ہیرو چور بن کر شائقین کے دل کا چین چرائیں گے ۔ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ہیپی نیو ائیر، سلمان خان کک اور رنبیر کپور فلم رائے میں چور کا کردار نبھا رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے یہ تین نئے چور جلد شائقین کے سامنے آنے کو تیار ہیں۔ یاد رہے کہ رنبیر کپور فلم بے شرم میں بھی چور بنے تھے جبکہ دھوم سیریز میں جان ابراہم، ہریتک روشن اور عامر خان چور کا کردار نبھا چکے ہیں۔