مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
گلوکارہنس راج ہنس صوفیانہ کلام پرمبنی آڈیوالبم ریلیزکریں گے
لاہور...بھارت کے معروف گلوکارہنس راج ہنس صوفیانہ کلام پرمبنی آڈیوالبم ریلیزکریں گے ۔بتایا گیا ہے کہ البم پرکام شرو ع ہوچکاہے ۔جس کی موسیقی چھکولہری ترتیب دے رہے ہیں۔البم میں بابابلھے شاہ کے کلام کے علاوہ فرحت عباس شاہ کی شاعری بھی شامل کی گئی ہے ۔ان دنوں موسیقاروگلوکارچھکولہری عارفانہ کلا م کی دھنیں ترتیب دینے میں مصروف ہیں۔بتایا گیاہے کہ ریکارڈنگ کاسلسلہ ٹریک تیارہونے کے بعدشروع ہوگا۔البم میں 8آئٹم شامل کئے گئے ہیں۔چھکولہری نے بتایاکہ ہنس راج ہنس نے صوفیائے کرام سے عقیدت کااظہارکرتے ہوئے صوفیانہ کلا م پرمبنی البم تیارکرنے کافیصلہ کیاہے اورمذکورہ البم پاکستان اوربھارت کے علاوہ دنیاکے مختلف ممالک میں ریلیزکیاجائے گا ۔