مقبول خبریں
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن کیلئے فنڈزریزنگ اپیل پر ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلرمحمد زمان کی شرکت
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی: خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
بریڈفورڈ ...ڈبلن میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔مرد کرکٹرز کی طرح خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے پہلا سیمی فائنل پاکستان اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں جبکہ دوسرا سیمی فائنل سری لنکا اور ہالینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان شام چھ بجے کھیلا جائیگا۔ پہلے شیلڈ سیمی فائنل میں جاپان اور زمبابوے جبکہ دوسرے شیلڈ سیمی فائنل میں کینیڈا اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہونگی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہالینڈ ویمن ٹیم کوپول میچ میں 20 رنز سے شکست دیدی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں قومی ویمن ٹیم نے 9 اوورز میں 4 وکٹوں پر 72 رنز بنائے۔ بسمہ معروف 25‘نین عابدی 38 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔