مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وینا کو سالگرہ پر بیش قیمت ہیروں کی انگوٹھی کا تحفہ
ورجینیا...اداکارہ وینا ملک بزنس مین اسد بشیر خٹک سے شادی کے بعدان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں، جہاں انہوں نے ورجینیا کے ایک ہوٹل میں شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا ۔اس پرتعیش تقریب میں وینا نے اپنے سسرالیوں اور پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ مل کر سالگرہ کا کیک کاٹا۔وینا نے کہا کہ انہیں سب سے پہلے انکے شوہر اسد بشیر نے مبارکباد دی ۔ اسد بشیر نے انہیں بیش قیمت ہیروں کی انگوٹھی تحفے میں دی ۔اس موقع پر وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں اور انہیں ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اس وقت پاکستان میں اپنے دوستوں کے درمیان ہی موجود ہیں۔اپنی سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے وینا ملک تقریب میں روایتی لباس میں نظر آئیں تاہم انہوں نے اپنے وعدے کو توڑتے ہوئے سر پر دوپٹہ نہیں اوڑھا۔