مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
’’مجھے گوا پہنچانے والوں کا شکریہ ‘‘ !سوناکشی کی ٹویٹ
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شاہد کپور کی سالگرہ پارٹی کیلئے خصوصی طور پر گوا جانے کی خبروں کی تردید کردی ۔اپنے طنزیہ ٹوئٹر پیغام میں سوناکشی کا کہنا تھا کہ مجھے ان لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا ہے جنہوں نے ’’کمال محبت ‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے مجھے شاہد کی سالگرہ پارٹی میں شرکت کرنے کیلئے گوا بھیجا۔سوناکشی کا کہنا تھا کہ میں تو ممبئی میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھی تو وہ گوا کیسے جاتی۔سوناکشی نے اس بات کا اقرار ضرور کیا کہ انہوں نے شاہد کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔واضح رہے کہ سوناکشی سنہا اور شاہد کپور کے درمیان قربتوں کی خبریں ان دنوں زبان زد عام ہیں ۔