مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ایمرجنسی سروسز کی مستعدی، ومزلو روڈ سے ملحقہ سڑک پر حادثے میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا
مانچسٹر ... شہر کی معروف سڑک ویمزلو روڈ جو ایشیائی ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ کاروبار کی وجہ سے دنیا بھر میں نامور ہے گزشتہ روز خبروں کا اسوقت مرکز بن گئی جب اس سے ملحقہ آکسفورڈ روڈ پر ایک خرطانک حادثے میں ایک کار الٹ گئی۔ مانچسٹر سٹی میں بہترین ایمرجنسی سسٹم کی بدولت فوری طور پر ریسکیو حکام نے جائے واردات پر پہنچ کر گاڑی کو کاٹ کر زخمیوں کو کار سے باہر نکالا۔ دونوں افراد کو شدید زخم اور چوٹیں آئیں انہیں قریبی ہسپتال ایم آر آئی ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں علاج کے لئے منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج اور مرہم پٹی ہو رہی ہے دونوں کاریں تباہ ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے انچارج مینجر این ملول نے کہا کہ ایمرجنسی سروسز نے انتہائی مستعدی سے پیشہ ورانہ انداز میں حادثہ کو ڈیل کیا اور متاثرین کو فوری ریلیف مہیا کیا۔ عام طور پر ایسے حادثے کی وجہ سے روڈ بلاک ہوجاتے ہیں جس سے معمول کے کاروبار پر برا اثر پڑتا ہے۔ (بیورو رپورٹ: فیاض بشیر)