مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
تبو کو دھواں راس نہ آیا ،رات ہسپتال میں گزاری
سری نگر...بالی ووڈ اداکارہ تبو کو فلم کی عکسبندی کے دوران سردی سے بچنے کے لئے آگ جلانے کے باعث کئی گھنٹے ہسپتال میں زیر علاج رہنا پڑا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تبو سری نگر کے علاقے نشاد میں اپنی نئی فلم ’’حیدر ‘‘کی عکسبندی میں مصروف تھیں، اس دوران شدید سردی سے بچنے کے لئے انہوں نے لکڑیوں کو اکٹھا کرکے آگ جلائی مگر دھویں سے ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔طبیعت زیادہ خراب ہونے پر فلم کے عملے نے انہیں 13 کلو میٹر دور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا جہاں وہ رات بھر زیر علاج رہیں، طبی امداد کی فراہمی کے بعد تبو کو ہسپتال سے رخصت تو کردیا گیا تاہم فلم کی عکسبندی روک دی گئی۔