مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
سالوں پرانی دوستی کی یادیں ...!!
ممبئی ... سلمان خان اور سنگیتا بجلانی کبھی دو بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے، اتنے اچھے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ رشتہ ازدواج میں بندھتے بندھتے رہ گئے۔ نوے کے عشرے میں سلمان خان اور ان کی اس وقت کی گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی دوستی کے چرچے میڈیا کی سرخیاں ہوا کرتے تھے لیکن جلد ہی یہ رشتہ ٹوٹ گیا۔ سنگیتا، سلمان کی اب گرل فرینڈ تو نہیں ہیں لیکن ان دونوں کی دوستی اب بھی برقرار ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں اپنے گھر پر کچھ دوستوں کو بلایا اور سنگیتا بجلانی بھی اس پارٹی میں شامل ہوئیں۔ کچھ دنوں پہلے کافی ود کرن میں سلمان خان نے سنگیتا بجلانی کے ساتھ اپنے رشتے کی بہت کھل کر بات کی تھی اور یہاں تک بتایا تھا کہ دونوں شادی کے بہت قریب پہنچ گئے تھے یہاں تک کہ شادی کے کارڈ چھپ گئے تھے لیکن کسی وجہ سے یہ رشتہ نہیں ہو پایا۔ لیکن اس پارٹی پر دونوں پرانے دوستوں کو ایک ساتھ دیکھ باقی دوست بھی بہت خوش تھے۔ سنگیتا، سلمان خان کے گھر والوں کے ساتھ ڈنر کر کے رات گئے ان کے گھر سے باہر نکلیں۔ فلم جے ہو کی ہیروئن ڈیزی شاہ بھی شریک محفل تھیں۔