مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ارجن کپور میرے لیے بہت ’’خاص‘‘ہیں، عالیہ بھٹ
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اداکار ارجن کپور کیلئے انکے دل میں بہت ’’خاص‘‘ جذبات موجود ہیں۔اپنی نئی فلم ’’ہائی وے ‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے موقع پر عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ارجن کپور کیساتھ ہائی وے اور 2سٹیٹس کی شوٹنگ کرتے ہوئے بہت مزا آیا ، وہ زندگی سے بھرپور ایک پر مزاح انسان ہیں۔عالیہ بھٹ نے کہا کہ انہیں اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میڈیا میرے اس بیا ن کو کیا رنگ دے گا تاہم وہ اپنے دل کی بات سب کے سامنے لے آئی ہیں اور ارجن بھی اس بات کو جانتے ہیں۔