مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جیمز بانڈ کے زیر استعمال کاروں ،موٹر سائیکلوں کی نمائش ہو گی
لندن ... ہالی ووڈ کے لافانی کردار جیمز بانڈ007کی فلموں میں استعمال ہونے والی کاروں اور موٹر سائیکلوں کو لندن میں نمائش کیلئے پیش کیا جا ئے گا ۔’’بانڈ اِن موشن‘‘ نامی اس نمائش میں کاروں کے علاوہ چھوٹے چھوٹے ماڈل اور وہ دیگر اشیا بھی رکھی جائیں گی جو جیمز بانڈ کی تمام فلموں میں استعمال کی گئیں۔ جیمز بانڈ کے فرضی کردار کو 1953میں مصنف این فلیمنگ نے تخلیق کیا تھا اور اس سلسلے کی پہلی فلم ’’ڈاکٹر نو‘‘ 1962میں ریلیز ہوئی تھی ۔ یہ نمائش لندن فلم میوزیم میں اکیس مارچ سے شروع ہو گی ۔