مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میرے دیوالیہ ہونے کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، پریتی زنتا
ممبئی۔بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنتا نے کہا ہے کہ میرے دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنا گھر کسی کو کرایہ پر دے رہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم یہ باتیں کہاں سے آ جاتی ہیں یہ سب باتیں بے بنیاد ہیں، یہ خبر جھوٹی اورنفرت کرنے والی ہے ۔