مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی عوام امن پسند اور مذہبی رواداری پر یقین رکھنے والے ہیں ،پرویزرشید
راولپنڈی ۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے پاکستانی عوام امن پسند اور مذہبی رواداری پر یقین رکھنے والے ہیں مگر بعض شرپسند عناصر مذہبی منافرت اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں اور یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ایسے عناصر کو بے نقاب کرئیں ۔ شعراء ادیبوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا یہ قومی فریضہ ہے کہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والی قوتوں کو بے نقاب کریں-وہ بدھ کوراولپنڈی آرٹس کونسل اور بزم ادب و قلم کے زیراہتمام ایک ادبی تقریب ’’ایک شام تین مہمان‘‘ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز عبدالحمید، ممبر قومی اسمبلی جاوید اخلاص اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر راولپنڈی آرٹس کونسل وقار احمد بھی موجود تھے -