مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں کپتان محمد منیر میموریل والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد،مانچسٹر کی جیت
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
تحریک انصاف نظام بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے،پرویز خٹک
پشاور…خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نظام بدلنے اور سنگین چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پشاور میں ڈی ایم جی گروپ کی زیر تربیت افسروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت صوبہ میں بیوروکریسی کے روایتی انداز کو بدلنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سول بیوروکریسی خود کو صحیح معنوں میں عوام کا خادم بن کر دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اوپر کی سطح پر کرپشن کا خاتمہ کر دیا ہے اور نچلی سطح پر کرپشن کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے سرکاری حکام کے تعاون کی ضرورت ہے۔