مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
عرفان خان اور کنال رائے کپور ’’ویلکم ٹو کراچی‘‘میں!
ممبئی…بالی وڈ اسٹار عرفان خان اور کنال رائے کپور اب نظر آئیں گے فلم ’’ویلکم ٹو کراچی‘‘میں ۔ فلم کے ڈائریکٹر اشیش آر موہن ہیں جو اس سے قبل کھلاڑی 786"بھی بنا چکے ہیں ۔فلم کی کہانی عالمی سیاست کے گرد گھومتی ہے،لیکن اس فلم کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فلم میں ان دونوں ہیروز کے مقابل صرف ایک ہی ہیروئن ہوگی اوربالی ووڈ ذرائع کے مطابق فی الحال ہیروئن کی تلاش جاری ہے۔ دو ہیروز کے مقابل میں ایک ہیروئن کی یہ ریسیپی(Recipe) چلتی ہے یا نہیں یہ تو فلم کی ریلیز کے بعد ہی پتہ چلے گا!