مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر آر پار تجارتی فروغ میں حائل رکاٹیں دور، تجارتی عمل بحال ..!!
مظفرآباد ...جنوری سے معطل شدہ جموں کشمیرآر پار تجارت بالآخر بحال ہوگئی ہے۔ 5ہفتے کے بعد آج سلام آباد سے 22ٹرک اشیاءسمیت مظفر آباد کیلئے روانہ ہوئے۔ تجارت کی بحالی منگل کو دونوں طرف کے حکام کے درمیان ہوئی میٹنگ کے دوران ہوئے معاہدوں کے بعد ممکن ہوپایا۔ واضح رہے کہ 17جنوری کو مظفرآباد سے جاتے ایک ٹرک میں کروڑوں روپے کا براﺅن شوگر برآمد ہونے کے بعد آر پار تجارت ٹھپ ہو کر رہ گئی تھی۔ جس کے بعد جو ٹرک اور ڈرائور جہاں تھے وہیں پھنس کر رہ گئے۔ اس صورتحال کے چند دن بعد دونوں اطراف کے کشمیری افسران اوڑی میں کمان پوسٹ پر ملاقاتیں کیں۔ جسکے نتیجے میں تجارت کا عمل بحال ہوا ہے۔