مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سوناکشی سنہا نے منی رتنم کو بھی ہری جھنڈی دکھا دی
ممبئی...لگتا ہے کہ بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے ستارے ان دنوں پورے عروج پر ہیں تبھی تو انہوں نے ہندی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سبھاش گئی کے بعد دوسرے مایہ ناز ہدایتکار منی رتنم کو بھی ہری جھنڈی دکھا دی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی رتنم سوناکشی سنہا کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے ان کے والد اور اپنے قریبی دوست شتروگھن سنہا کے پاس گئے تاکہ انکی سفارش کے بعد سوناکشی کے پاس انکارکی کوئی گنجائش ہی نہ رہے تاہم سوناکشی نے ان کی آفرسنی تو سہی لیکن پھر اپنی مصروفیت کا جواز سامنے رکھتے ہوئے انکار کر دیا مگر ساتھ ہی امید بھی دلائی کہ ’’پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ‘‘۔ آخر ایک دن آپ کو فلم کی تاریخ دے ہی دوں گی ۔