مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اب رات کو زیادہ دیر تک نہیں جاگتی شادی سے بے خوابی کی بیماری ختم ہوگئی، ودیا بالن
ممبئی ... بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ میں شادی سے پہلے نیند نہ آنے کی بیماری میں مبتلاتھی لیکن شادی کے بعد یہ بیماری ختم ہوگئی ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ جب ساری دنیا نیند کے مزے لوٹتی تھی تو میں دوستوں سے رابطوں سمیت مختلف کام سرانجام دیتی تھی ، لیکن شادی کے بعد میری زندگی میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے کیونکہ اب مجھے نیند آنے لگی ہے اور اب میں رات کو زیادہ دیر تک نہیں جاگتی ۔واضح رہے کہ ودیا بالن کے علاوہ بالی ووڈ میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان جیسے میگا سٹارز بھی بے خوابی کی بیماری کا شکار ہیں۔