مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو نائن زیرو فون ملانے میں دشواری کا سامنا
لندن... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ نائن زیرو فون ملانے میں دشواری کا سامنا ہے، کئی بار ایک منٹ کی بات کیلئے دودوگھنٹے لگ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو کی ٹیلیفون لائنوں کوسازش کے تحت خراب کیاگیا ہے، ٹیلی فون لائنوں میں خرابی آپریشن کرنے والے بڑے کرتا دھرتاوٴں کی سازش ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ، گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ ٹیلی فون لائنیں خراب کرنے والے خفیہ ہاتھ تلاش کئے جائیں۔