مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ہنس راج ہنس پا کستان پہنچ گئے ،واہگہ بارڈر پر شاندار استقبال
لاہور...بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے میں فنکار اور کھلاڑی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ دفاع کے نام پر کروڑوں ڈالر خرچ کرنے کے بجائے یہ رقم اگر صحت اور تعلیم جیسے منصوبوں پر خرچ کی جا ئے تو دونوں ملکوں کے عوام خوشحال زندگی بسر کرسکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان آمد کے موقع پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ واہگہ بارڈر پر بھارتی گلو کار کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ہنس راج نے بتایا کہ وہ پاکستان میں 4 روز قیام کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے فنکاروں اور کھلاڑیوں کے وفود کا تبادلہ بہت ضروری ہے ۔