مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میرااوران کے شوہرکیپٹن نویدمیں علیحدگی ہوگئی ،سسر کا دعویٰ
لاہور...میراکے سسرنے دعویٰ کیا ہے کہ میرااوران کے شوہرکیپٹن نویدمیں علیحدگی ہوگئی ہے ۔میرا کے سسر راجہ پرویز نے بتایا کہ اداکارہ میرااور انکے بیٹے کیپٹن نویدنے3ماہ پہلے امریکامیں شادی کی تھی ،میرابیٹانوید15دن پہلے میراکوبتائے بغیرامریکاواپس آگیا۔گزشتہ روزمیرانیویارک پہنچی اورکیپٹن نویدکوایئرپورٹ آنے کا کہا، راجاپرویزکے مطابق اس صورتحال پر ہم نے نویدسے کہاتھاکہ ہم سے لاتعلقی کرے اورمیراکولینے چلاجائے۔جس پر کیپٹن نویدنے ہماری بات مانی اورمیراکولینے ایئرپورٹ نہیں گیا۔انھوں نے کہا کہ میراخودایئرپورٹ سے ہمارے گھرپہنچی تونویدکی والدہ نے اسے گھرمیں داخل نہیں ہونے دیا۔ جس پر وہ ٹسوے بہاتی رہی اور میڈیا پر اسکی یہی فوٹیج چلتی رہی۔