مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
فلم’’ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری‘‘کانیا ٹریلر اور ٹیزرز جاری
نیویارک…ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فینٹسی فلم’’ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری‘‘کانیا ٹریلر اور ٹیزر جاری کردیے گئے ہیں۔ ڈزنی ٹون اسٹوڈیوز کی ٹنکر بیل سیریزسلسلے کی پانچویں فلم ’’ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری‘‘کی ہدایتکاری پیگی ہومزنے دی ہے۔ دی پائریٹ فیری میں مائے مارگریٹ وہٹ مین ایک بار پھر بحیثیت ٹنکر بیل مرکزی کردار کیلئے اپنی آواز میں ڈائیلاگز ریکارڈ کروارہی ہیں، وہیں دیگر اہم کرداروں میں کیپٹن جیمز کک کیلئے ٹام ہیڈلسٹن جبکہ زرینا کیلئے کرسٹینا ہینڈرکس کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔پائریٹ شپ اور پریوں کے گرد گھومتی یہ فلم دی پائریٹ فیری والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت رواں سال ویلن ٹائنز ڈے کے موقع پر14فروری کو برطانوی جبکہ مارچ میں امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔