مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
چوہدری محمد سرور پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث ہوں گے، راجہ مظہر
لندن- پاکستان بزنس فورم لندن کے چیئرمین راجہ مظہر حیات نے چوہدری محمد سرور کو پنجاب کا گورنر بنائے جانے کی خبروں پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس طرح انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کا ممبر بن کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اب وہ نئے عہدے پر فائز ہوکر انشاء اللہ پورے ملک کیلئے نیک نامی کا باعث بنیں گے راجہ مظہر حیات نے کہا کہ ان کی مخالفت چند ایسے عناصر کر رہے ہیں جو کہ پاکستان میں سٹیٹس کو کے محافظ ہیں اور وہ ملک میں کسی قسم کی مثبت تبدیلی نہیں چاہتے وہ اس عہدے پر بدستور بڑے جاگیرداروں وغیرہ کو ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔