مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
طالبان سے مذاکرات یا آپریشن سے امریکاکا کوئی تعلق نہیں،رچرڈ اولسن
کراچی...امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جمعیت علما اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور ان سے پاکستان کی موجودہ صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان جمعیت علما اسلام ف جان اچکزئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے امریکی سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 2014 کے بعد افغانستان خطے میں امن اور استحکام پر گہرے اثرات مرتب کرسکتا ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ عسکریت پسندی پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے،طالبان کے ساتھ مذاکرات یا آپریشن سے متعلق امریکہ کا کوئی تعلق نہیں۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ عسکریت پسندی سے کیسے نمٹنا ہے، فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہوگا۔