مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سنجے دت نے پیرول کی مدت میں مزید اضافے کیلئے درخواست جمع کرادی
ممبئی ۔بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے پیرول کی مدت میں مزید اضافے کیلئے درخواست جمع کرادی۔1993کے بم دھماکوں کے الزام میں سنجے دت کوساڑھے تین سال جیل میں گزارنا ہوں گے ،سنجے کی پیرول کی مدت 21فروی کو ختم ہورہی ہے لیکن سنجے کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی اہلیہ منیاتا کے جاری علاج کی وجہ سے پیرول میں توسیع چاہتے ہیں۔ممبئی کے ایک ہسپتال میں منیاتا کی کیمو تھراپی جاری ہے جسکی وجہ سے انکے بال جھڑنا شروع ہوگئے ہیں۔