مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ جگجیت سنگھ کے مداح آج انکی 73 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
ممبئی۔غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ جگجیت سنگھ کے مداح آج انکی 73 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ راجستھان کے شہر گنگانگر میں جنم لینے والے معروف غزل گائک جگجیت سنگھ نے 1966 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ستر کی دہائی میں دنیا انہیں” کنگ آف غزل“ کے نام سے جاننے لگی۔جگجیت کو بڑی کامیابی اپنی البم” دی اَن فور گیٹ ایبلز“ سے ملی جس میں انکی بیوی اورنامورگلوکارہ چترا سنگھ نے بھی ان کا ساتھ دیا۔جگجیت سنگھ محض گائیک ہی نہیں، بہترین شاعربھی تھے،اپنے کیرئیر کے دوران پلے بیک سنگنگ کے ساتھ ساتھ سولو البمز بھی ریلیز کئے۔ بھارتی وزیر اعظم واجپائی کی شاعری پر موسیقی ترتیب دینے اور بھارتی سول اعزاز پدما بھوشن حاصل کرنے والے جگجیت 10 اکتوبر 2011کو دنیا سے رخصت ہو کے لاتعداد چاہنے والوں کے لیے بھی یادگار کہانی بن گئے۔