مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سلمان خان کو تلاش ایک خاص فین کی جسے جدید موٹر بائیک تحفے میں دینگے
ممبئی۔سلمان خان کی خواہش ہے کسی کو ایک جدید موٹر بائیک تحفے میں دینے کی،لیکن وہ یہ تحفہ اپنی کسی گرل فرینڈ کو نہیں دینا چاہتے۔ انھیں تلاش ہے اپنے ایک خاص فین کی۔سلمان نے حال ہی میں بتایا ’فلم باڈی گارڈ کے وقت مجھے یہ پتہ چلا کہ میرا ایک فین ہے جو 18-20 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے میری فلمیں دیکھنے جاتا ہے۔ اپنے ساتھ پھل سبزیاں لے جاتا ہے اور ٹکٹ والے سے کہتا ہے کہ ہمیں ٹکٹ دے دو اور بدلے میں یہ سبزی لے لو۔ میں بہت دنوں سے اسے ڈھونڈ رہا ہوں لیکن ابھی تک وہ مجھے ملا نہیں ہے۔ جیسے ہی ملے گا میں اسے یہ موٹر بائیک دینا چاہوں گا‘۔