مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ہمارے ساتھ شرارت کرنے والا مشرف آج خود چھپا چھپا پھر رہا ہے : ڈاکٹر عبدالقدیرخان
لاہور ...معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا سارا کمانڈو پن نکل گیا ہے۔لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مزید کہنا تھا کہ مکافات عمل جاری ہے، ہمارے ساتھ شرارت کرنے والا مشرف آج خود بھاگا بھاگا، چھپا چھپا پھر رہا ہے۔