مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ہالی ووڈ:نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم” ڈائی ورجنٹ“ کاٹریلر جاری
ہالی وڈ ۔ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ’’ڈائی ورجنٹ‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے ۔ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم” ڈائی ورجنٹ“ کا نیاٹریلر آن لائن ریلیز کیا گیا ہے۔ نیل برجرکی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنف ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذہے جس میں پانچ مختلف گروہوں میں تقسیم لوگوں میں سے ایک نوجوان لڑکی خود کو کسی بھی گروپ کیلئے موضوع نہیں سمجھتی اور اپنی جان خطرے میں ڈال لیتی ہے۔خود کو ڈائی ورجنٹ کہنے والی غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی کا کردار اداکارہ شائیلین ووڈلی نے ادا کیا ہے۔80ملین ڈالرلاگت سے تیار ہونے والی یہ فلم20 مارچ کوسنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔