مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
علی ظفر کی نئی فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کا ٹائٹل سانگ جاری ، ویڈیو نے دھوم مچا دی
ممبئی۔علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم کے مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں علی ظفر، یامی گوتم اور انوپم کھیر۔ ”ٹوٹل سیاپا“ کے گانے تیزی سے مقبولیت حاصل کرر ہے ہیں۔ خاص طور پر اس کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔ ”ٹوٹل سیاپا“7مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔