مقبول خبریں
حاجی محمد شبیر کی رہائش گاہ پر روحانی محفل کا انعقاد، پیر ابو احمدمقصود مدنی کی خصوصی شرکت
بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،لندن کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر راجہ اسحاق کالندن مظاہرے میں شرکت کا اعلان
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
پھر ہم نے وہ چراغ ہوا کو تھما دیا!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شریعت کے علاوہ کوئی اور قانون منظور ہوتا تو جنگ ہی نہ کرتے، ترجمان طالبان شاہد اللہ شاہد
پشاور۔کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ مذاکرات نفاذ شریعت ہی کے لئے کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہداللہ شاہد کا کہناتھا کہ مذاکرات شریعت کے نفاذ ہی کے لیے کریں گے۔اگر ہمیں شریعت کے علاوہ کوئی اور قانون منظور ہوتا تو جنگ ہی نہ کرتے۔شاہد اللہ شاہد کا کہناتھا کہ طالبان کمیٹی کے رکن مولانا عبد العزیز کی مذاکراتی عمل سے علیحدگی کے معاملے پر کمیٹی سے ملاقات میں بات کریں گے۔