مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ فلم" ہنسی تو پھنسی" کیلئے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کے گانے کی ویڈیو ریلیز
ممبئی ... پری نیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم" ہنسی تو پھنسی "کے لیے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کے رومانٹک گانے کی وڈیو جاری کردی گئی۔امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہ’ من چلا‘کے بولوں پر مبنی رومانٹک گانے کوپاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہدایتکار وِنیل میتھیوکی اس فلم میں سدھارتھ اور پری نیتی کیساتھ آدہا شرما اہم کردار ادا کررہی ہیں۔فلمسازو ہدایتکار کرن جوہر اور انوراگ کیشپ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں سال7فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جسکا میوزک موسیقار جوڑی وشال شیکھر نے ترتیب دیا ہے۔