مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دھک دھک گرل مادھوری کی فلم گلاب گینگ کا ٹائٹل سونگ " گلابی " ریلیز
ممبئی ... بالی ووڈ میں اداکاری کیساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی نئی ایکشن فلم ’’گلاب گینگ‘‘کے ٹریلر کے بعد پہلا گانا ریلیزکر دیا گیا ۔ مظلوم عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم اورزیادتی کے خلاف بننے والی ہدایت کارسوؤمک سین کی اس فلم کے پہلے گانے میں ما دھوری کے ساتھ ساتھ معروف اداکارہ جو ہی چاؤلہ بھی مر کزی کر دار نبھاتی نظر آرہی ہیں جنہیں ان کے مداح ایک نئے روپ اور ایکشن میں دیکھیں گے۔ فلم کی کہانی بھی ڈائریکٹر سوؤمک سین نے تحریر کی ہے جسے بھارتی ریاست اُتر پردیش کی20 ہزار خواتین پر مشتمل ایک سر گرم تنظیم ’’گلاب گینگ‘‘سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے۔ فلم گلاب گینگ کی کاسٹ میں تبو بھی شامل ہیں۔ فلم 7مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔