مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ماضی کی ڈریم گرل پونم ڈھلوں بھی فلم ڈائریکٹر بن گئیں ..!!
ممبئی ... ماضی کی معروف اداکارہ پونم ڈھلوں فلم ڈائریکٹر بن گئیں۔ فلم نوری، درد ، سوہنی ماہیوال اورنام جیسی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی معصوم شکل پونم ڈھلون رومانوی فلم بنائیں گی جو بطور ہدایتکار ان کی پہلی فلم ہوگی۔ پونم کے مطابق ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ ہدایتکاری کریں اور اب ان کے پاس ایک اچھا سکرپٹ موجود ہے جبکہ دو سے تین سبجیکٹ بھی تیار ہیں۔ ان میں ایک رومانٹک کامیڈی اور ایک سنجیدہ سماجی موضوع ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ سب سے پہلے لائٹ کمرشل رومانٹک فلم بنائیں گی اور اگر وہ کامیاب رہیں تو دوسری فلموں کی طرف جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ چند ماہ بعد وہ کام کا آغاز کرتے ہوئے فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کریں گی۔ ان کی فلم جذبات اور مزاح سے بھرپور ہوگی۔