مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پری نیتی کی رنبیر کے ساتھ کام کی خواہش
ممبئی ۔ اداکارہ پری نیتی چوپڑا رنبیر کپور کی پرستار نکلیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا ہے وہ رنبیر کپور کی بہت بڑی پرستار ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم میں رنبیر کے ساتھ کام کریں۔ پری نیتی نے کہا کہ انہیں ڈرامہ کوئین کا خطاب دیا گیا ہے جس پر ان کو کوئی اعتراض نہیں کیونکہ ان کے نزدیک ہی ایک مثبت خطاب ہے۔ 25 سالہ پری نیتی جو اداکارہ پرینگا چوپڑا کی رشتہ دار ہیں، نے بالی وڈ میں 2011ء میں قدم رکھا۔ انہوں نے فلم ’’لیڈیز ورسز رکی بھل‘‘میں اداکاری پر ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ سال 2012ء میں اس کی ارجن کپور کے ساتھ فلم ’’ عشق زادے ‘‘اور 2013 ء میں سوشانت سنھ راجپوت کے ساتھ فلم ’’شدھ دیسی رومانس ‘‘ سامنے آئی۔ اس کی نئی فلم ہنسی تو پھنسی ریلیز کے لئے تیار ہے جس میں اس کے مقابل سدھارتھ ملہوترا ہیں۔