مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سلمان خان کی نئی فلم ’’جے ہو‘‘ نے اپنی ریلیزکے دو ہفتے کے اندر100 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا
ممبئی ۔ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’جے ہو‘‘ نے اپنی ریلیزکے دو ہفتے کے اندر100 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جے ہو100 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔ ٹریڈ انڈیا کے مطابق جے ہو نے بھارت میں ایک ارب دو کروڑ اور58 لاکھ کا بزنس کرلیا ہے۔ سلمان خان کی جے ہو سے قبل آخری پانچ فلموں نے بھی 100 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار کیا ۔اس فلم کی بھارت میں 4500 تھیٹروں میں نمائش ہورہی ہے جبکہ فلم 75 کروڑ کے بجٹ سے تیار ہوئی تھی۔ فلم کو ریاست یوپی میں ٹیکس فری قرار دیا گیا ہے۔