مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پرستار مطمئن رہیں، رانی مکھرجی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شادی نہیں کر رہیں !!
ممبئی ... اداکارہ رانی مکھرجی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شادی نہیں کر رہیں۔ میڈیا پر یہ خبر عام تھی کہ رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا14 فروری کو جودھ پور کے امید بھون پیلس میں شادی رچائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوگا کیونکہ رانی نے 21 جنوری سے اپنی نئی فلم ’’مردانی‘‘ کی عکسبندی میں حصہ لینا شروع کردیا ہے اور وہ اس کے ساتھ دوسری شو بز مصروفیات کی وجہ سے اب اپریل تک فارغ نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق 15 فروری کو رانی شاہ رخ خان اور مادھوری کے ہمراہ ملائیشیا میں ایک شو میں پرفارم بھی کریں گی۔