مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے خلاف دائر درخواست پروضاحت طلب کرلی
پشاور۔سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے خلاف دائر درخواست پر صوبائی اولمپک کے صدر سنیٹر حاجی غلام علی اور صوبائی سپورٹس بورڈ سے مزید وضاحت طلب کرلی ۔خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سابق صوبائی وزیر اور اولمپک کے سابق سیکرٹری ذوالفقار بٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے خلاف سٹے کیلئے درخوست دائر کیا تھا ۔جس پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس ناصرالملک نے خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سنیٹر حاجی غلام علی سے اس سے متعلق جواب دینے اور فاضل عدالت نے خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ سے بھی اس سلسلے میں وضاحت مانگ لی ہے ۔