مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی آرمی چیف سعودی عرب کے تین روزہ دورہ پر روانہ، سعودی قیادت سے اہم معاملات پر بات چیت ہوگی
راولپنڈی۔بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر منگل کو روانہ ہو گئے ، وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران سیاسی و عسکری قیادت سے پاک سعودی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کے علاوہ عمرہ ادا کرکے روزہ رسول پر حاضری دیں گے ۔ اعلیٰ سعودی قیادت کے پاکستان کے حالیہ دوروں کے بعد آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب کو بڑی اہمیت حاصل ہے ، وہ اس دورے میں سعودی سیاسی و فوجی قیادت سے دوطرفہ تعلقات بالخصوص دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کریں گے ۔ اپنی سرکاری مصروفیات کے بعد آرمی چیف عمرہ ادا کریں گے اور اس کے بعد روضہ رسول پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ جائیں گے ۔واضح رہے کہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے۔