مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وزیر داخلہ پاکستان کے احکامات پر وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون
اسلام آباد۔وفا قی وزیر داخلہ چوہدر ی نثا ر علی خا ن نے وفا قی دارلحکومت اسلام آ باد میں امن وامان کی صورت حا ل کو مو ثر بنا نے ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے سخت احکا ما ت جار ی کئے تھے ان احکا ما ت کی روشنی میں اسلام آ باد پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈائو ن کیا اور اہم کا میا ں حا صل کی اور شہر کو محفو ظ بنا یا ۔ اغو اء بر ائے تا وان ، ڈکیتی ، ، بھتہ خو ری اور دیگر سنگین جر ائم میں ملو ث گر وہ کو ٹر یس کر تے ہو ئے گرفتار کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے 175 مجرمان اشتہاریوں سمیت620 ملزمان کو گرفتار کر کے36گاڑیاں و موٹر سائیکل، نا جائز اسلحہ ، منشیا ت ، شراب ، ایکسپلو زو میٹریل 15گر ینیڈ ،4فیو ز ، 04ڈیٹو نٹر، لا کھو ں روپے کا ما ل مسروقہ اور دیگر اشیاء برآمد کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق وفا قی وزیر داخلہ چوہدر ی نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد اور ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران کو جرائم کے انسداد اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے احکاما ت جار ی کر تے ہو ئے کہا کہ وہ وفاقی وزیر داخلہ کے وژن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے اور اپنے ٹارگٹ کے حصول کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اورمجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے ان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔اسی طرح کچی بستیوں ،افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کو جاری رکھتے ہوئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا ئیں۔ ان احکا ما ت کی روشنی میں اسلام آ باد پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا رروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ ما ہ کے دوران620 ملزمان کو گرفتار کیا ۔ پولیس نے مو جو د ملکی صورت حا ل کے پیش نظر مختلف علا قوں میں آ ٹھ سر چ آ پر یشن کئے اور330مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت کی گئیں اس کے علا وہ غیر قانونی اسلحہ کے59مقدمات درج کئے اور62 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے51 پسٹلز،06 رائفلیں،04 کلاشنکوف ،07خنجر اور339 روند برآمد کئے ۔ جبکہ منشیات کے 56 مقدمات درج کر کے68 ملزمان گرفتارکیا گیا813 بوتلیں شراب ،12 کلو 68 گرام چرس،150 گرام افیون اور 640 گر ام ہیر وئن برآمد کی۔ با ر و دی مو اد کے متعلق پا نچ مقدما ت درج کرکے پا نچ ملزمان کو گرفتا ر کرکے ان کے قبضہ سے ایکسپلو زو میٹریل 15گر ینیڈ ،4فیو ز ، 04ڈیٹو نٹر بر آمد کرلیے۔ اغو اء بر ائے تا وان کے دو مقدما ت میں ملو ث 09ملزمان کو گرفتار کرکے دو مغو یا ں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو مغویا ں کو با ز یا ب کر ا یا ۔ غیر ملکیوں کے خلا ف کا رروائی کر تے ہو ئے 08مقدما ت درج کیے گئے ۔ 76افغا نی ، دو نا ئیجر ین با شند وں کو گرفتار کیا گیا ۔