مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لیبر پارٹی کے کونسلر عتیق الرحمان سال 2014 کیلئے اولڈہم کے ڈپٹی میئر نامزد،کمیونٹی کی مبارکباد
اولڈہم ...گریٹر مانچسٹر کے ایشیائی اکثتریتی اور تاریخی ھوالوں سے اہم علاقے اولڈہم کیلئے کونسل نے لیبر پارٹی کے متحرک نوجون کونسلر عتیق الرحمان کو مئی سے شروع ہونے والے نئے سال کیلئے ڈپٹی میئر کیلئے منتخب کرلیا ہے۔ اولڈہم کی میڈلاک وارڈ سے منتخب ہونے والے کونسلر عتیق الرحمان مسلم لیگ ن برطانیہ کے بھی مرکزی عہدیدار ہیں۔ سابقہ روایات کے مطابق ٢٠١٤ کا سال ڈپٹی میئر کے طور پر گزارنے کے بعد وہ ٢٠١٥ میں میئر شپ کا فریضہ بھی سرانجام دیں گے۔ کونسلر عتیق الرحمان کی اس نامزدگی پر ہر مکتبہ فکر کے افراد نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل، چیئرمین آفتاب شریف، مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر بشیر رٹوی، پریس کلب کے نائب صدر اسحاق چوہدری، لارڈ میئر مانچسٹر نعیم الحسن، چیئرمین تحریک ھق خود ارادیت راجہ نجابت، کونسلر شاداب قمر، باقبو علی اصغر و دیگر نے انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس عہدے پر تعینات ہونے کے بعد کونسلر عتیق الرحمان قصبے کی بہترین خدمت کر سکیں گے۔ (بیورو رپورٹ: فیاض بشیر)