مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
طالبان مذاکراتی کمیٹی سے واضح ہوگیا ان میں آئین اور قانون مخالف سوچ نہیں:عرفان صدیقی
اسلام آباد ... وزیر اعظم کے مشیر اور طالبان سے مذاکراتی کمیٹی کے سینیئر رکن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے قیام سے واضح ہوگیا ہے کہ ان میں آئین اور قانون مخالف منفی سوچ نہیں پائی جاتی۔کالم نویس عرفان صدیقی جنہیں حکومتی کمیٹی کا رابطہ کار بھی مقرر کیا گیا ہے، کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کی قائم کردہ کمیٹی کے رکن تو ہیں لیکن حکومتی کی مذاکراتی ٹیم کے رکن نہیں ہیں: ’اسی طرح یہ طالبان کمیٹی نہیں ہے بلکہ ان کی قائم کردہ کمیٹی ہے۔‘ان کے کہنے کا مطلب یہ بنتا ہے کہ وہ سرکار کی مقرر کردہ کمیٹی کے رکن تو ہیں مگر سرکاری کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔