مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ دیدار کی شادی کے سلسلہ میں ڈھولکی کی تقریب پروڈیوسر ارشد چوہدری کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی
لاہور۔ اسٹیج کی نامور اداکارہ دیدار کی شادی کے سلسلہ میں ڈھولکی کی تقریب پروڈیوسر ارشد چوہدری کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے شرکت کی ۔ ڈھولکی کی تقریب میں اداکار نسیم وکی اور ناصر چینوٹی نے سہرہ پیش کر کے سب کی آنکھوں کو نم کر دیا ۔تقریب میں اداکار جان ریمبو ، ارباز خان ، صائمہ خان ، آفرین ، بابو ، صوبیہ خان ، قیصر پیا ، کومل ناز ، پریا خان ، نواز انجم اور شاہد خان سمیت دیگر اداکاروں نے شرکت کی ۔ جبکہ دیدار کے گھر والوں کی جانب سے تقریب میں کوئی بھی شریک نہیں ہوا ۔