مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
فلمسٹار نور تین سال بعد سلور سکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
لاہور۔ فلم سٹار نور تین سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاریوں میں ہیں۔ نور کا کہنا ہے کہ فنکار کبھی پرانا نہیں ہوتا،بس ذرا فن دکھانے کا موقع ملنا چاہیے۔ حسین و چنچل نور نے 2011 میں فلم بھائی لوگ میں ایک صحافی کا کردار ادا کیا تھا، تین سال تک نور فلموں اور شوبز سرگرمیوں سے دور رہیں تاہم فلمی دنیا کی چکاچوند پھرسے انہیں کھینچ لائی،آج کل اردو فلم عشق پازیٹوکی شوٹنگ میں مصروف ہیں، کہتی ہیں کہ کم بیک کرنا مشکل ضرور تھا لیکن اب فلموں کا حصہ بنی رہیں گی۔ عشق پازیٹو میں عرفان کھوسٹ اورجاوید شیخ کے ساتھ شام چوراسی گھرانہ بھی اداکاری میں قدم رکھ رہا ہے،استاد حامد علی خان کے بیٹے ولی حامد فلم میں ہیرو کا کردار نبھائیں گے۔