مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
چوہدری نثار، عمران خان ، الطاف حسین ، بلاول بھٹوزرداری ودیگر کی پشاورمیں سینماگھردھماکے کی مذمت
اسلام آباد۔وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین ،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ،اے این پی کے رہنمااسفندیارولی نے پشاورمیں سینماگھردھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افرادکے لواحقین سے تعزیت کااظہارکیا۔وزیرداخلہ چوہدری نثارنے آئی جی خیبرپختونخواہ سے رپورٹ طلب کرلی اورقیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کیاہے ۔عمران خان نے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کوسہولیات فراہم کرنے کی ہدایت ہے انہوںنے کہاکہ بے گناہ شہریوں کے جانی نقصان پردکھ ہواہے ۔بلاول بھٹو اورالطاف حسین نے بھی دھماکوں کی مذمت کی اورلواحقین سے تعزیت کااظہارکیا