مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جوہی چاولہ کو کبھی اپنی حریف سمجھا ہی نہیں ، مادھوری ڈکشت
ممبئی۔اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی جوہی چاولہ کواپنی حریف نہیں سمجھا ۔ایک انٹرویو میں مادھوری نے کہا کہ یہ محض اتفاق ہی تھا کہ انہوں نے ’’گلاب گینگ‘‘ سے پہلے کبھی جوہی کیساتھ کام نہیں کیا ۔مادھوری نے کہا کہ جوہی اور وہ ہم عصر اداکارائیں ضرور ہیں تاہم ہم نے کبھی ایک دوسری کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا ۔مادھوری کا کہنا تھا کہ جوہی اور انکی آنیوالی فلم گلاب گینگ میں خواتین کے مسائل کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے جو شائقین کو پسند آئے گی۔مادھوری ڈکشت نے کہا کہ وہ جوہی کو پسند کرتی ہیں اور انکے ساتھ کسی فلم میں کام کرنا انکی خواہش رہی جو اب گلاب گینگ کی صورت میں پوری ہورہی ہے ۔