مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
رنویر سنگھ بگ باس کے نئے میزبان ؟
ممبئی۔بھارت کے معروف ٹی وی ریائلٹی شو بگ باس اور سلمان خان کا نام لازم و ملزوم سمجھے جاتے رہے ہیں لیکن اب ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ بگ باس سیزن 8کیلئے رنویر سنگھ میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے کیونکہ سلمان اسکی میزبانی میں دلچسپی نہیں رکھتے ،دیکھتے ہیں کہ سلو میاں رنویر کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں کہ نہیں،اسکے لیے کچھ وقت انتظار کرنا ہوگا۔