مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ
لاہور۔ اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ‘تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ ثمینہ پیر زادہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے اور میری خواہش ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں اس لئے میں نے دو نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ابتدائی ہوم ورک شروع کر دیا گیا ہے۔