مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکار عمر شریف نے 5 نئی فلمیں بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں
لاہور۔ اداکار عمر شریف نے 5 نئی فلمیں بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمر شریف کا کہنا ہے کہ میں نے ان اپنی نئی فلموں کے حوالے سے پیپر ورک تقریبا مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہی اپنی فلم انڈسٹری کو معیاری بنانا ہے اور یہاں موضوعاتی اور بین الاقوامی طرز کی فلمیں بنا کر نمائش کیلئے پیش کرنی ہیں تاکہ ہماری فلم انڈسٹری بحرانوں سے نکل سکے۔